Перейти к содержимому

​Amazing Fair at Saman Sar! 🌊 Look What We Found There 😱 | Village Vlog Sindh

Rahim Local Vlogs

0:00 / 0:00

​Amazing Fair at Saman Sar! 🌊 Look What We Found There 😱 | Village Vlog Sindh

27 просмотров · 9 дн. назад
Rahim Local Vlogs
83 подписчика
27 просмотров · 9 дн. назад
خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو ہمارے اس نئے ولاگ میں! ناظرین، آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر آئے ہیں سندھ کے مشہور مقام سمن سر (Saman Sar) کے خوبصورت میلے میں۔ ​سمن سر کے اس تاریخی اور شاندار میلے کا ماحول، یہاں کی رونقیں اور لوگوں کا جوش و خروش آپ کو اس ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا۔ لیکن سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میلے کے دوران ہمیں ایک ایسی چیز ملی جس کی ہمیں بالکل بھی امید نہیں تھی! آخر ہمیں اس میلے میں کیا ملا؟ یہ جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ​اگر آپ کو ہماری آج کی یہ ویڈیو اور سمن سر کے میلے کا یہ سفر پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں اور ہمارے چینل Rahim Local Vlogs کو Subscribe کرنا نہ بھولیں تاکہ آپ کو مزید ایسے ہی خوبصورت دیہاتی ولاگز دیکھنے کو مل سکی 🤩✌️🔥 #ancientfort #historicalvlog #sindhdesert #sindhhistory