Перейти к содержимому

بیٹا اور ماں کی درمیان ایک بہت خوبصورت پشتو نظم ایک بار ضرور سن لیں 💞

Life of Mother

0:00 / 0:00

بیٹا اور ماں کی درمیان ایک بہت خوبصورت پشتو نظم ایک بار ضرور سن لیں 💞

94 просмотра · 8 дн. назад
Life of Mother
11 подписчиков
94 просмотра · 8 дн. назад
ماں وہ ہستی ہے جس کی گود میں جنت ہے۔ اس کی دعا کبھی خالی نہیں جاتی، اس کے قدموں تلے اللہ نے جنت رکھی ہے۔ ماں کا سایہ باپ جیسا نہیں، اس سے بھی بڑھ کر ہوتا ہے۔ وہ دکھ میں ہمارا سہارا بنتی ہے، بھوک میں اپنا حصہ بھی ہمیں کھلا دیتی ہے۔ ماں کی محبت دنیا کی سب سے سچی محبت ہے۔ نہ کوئی لالچ، نہ کوئی مطلب، بس اپنے بچوں کی خوشی کے لیے ہر دکھ سہہ لیتی ہے۔