چھت پر پیارا سا باغیچہ 🌸 | My Rooftop Garden Tour
Fatima's kitchen 92
0:00 / 0:00
چھت پر پیارا سا باغیچہ 🌸 | My Rooftop Garden Tour
11 просмотров · 1 дн. назад
Fatima's kitchen 92
159 подписчиков
11 просмотров · 1 дн. назад
السلام علیکم ! 🌿
آج کی ویڈیو میں میں آپ کو اپنے چھوٹے سے چھت والے باغیچے کی سیر کرواؤں گی۔ ماشاءاللہ گلِ دوپہری نے اس بار کمال کر دیا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✔️ گل دوپہری کو پائپ میں لگانے کا طریقہ
✔️ پرانی بالٹیوں اور پائپ میں پودے کیسے لگائیں
✔️ کم خرچ میں گھر کو ہرا بھرا کیسے بنائیں
اگر آپ کو گارڈننگ پسند ہے تو ویڈیو کو LIKE کریں اور چینل کو SUBSCRIBE کرنا نہ بھولیں۔
باغیچہ کیسا لگا کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔ جزاک اللہ ❤️
#rooftopgarden #gardening