Languages of Love | محبت کی زبانیں | प्यार की भाषाएँ
Muhammad Wahaj Sajid
0:00 / 0:00
Languages of Love | محبت کی زبانیں | प्यार की भाषाएँ
12 просмотров · 2 месяца назад
Muhammad Wahaj Sajid
2 подписчика
12 просмотров · 2 месяца назад
محبت، محبت کی تبلیغ ہے
جو ہم سے ملے وہ تمہارے ہوے
محسوس ہو رہی اگر خون میں کمی
تو ہفتے میں ایک بار محبت کیا کرو
میری بلا سے اسے ہر شے ہو دستیاب
جو کچھ بھی ہے زمین پر محبت نکال کر
زندگی بھر اس اک شے کی تلافی نا ہو سکی
میں نے محدود وسائل میں محبت کی تھی
محبت رہی چار دن زندگی میں
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر
محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب یہ دن، تو ان کی یاد میں ہو گی
کوئ تاویز ہو رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں۔
کسی کہ ساتھ ملا ہوں بڑی محبت سے
کبھی کبھار جو ملتے ہیں اچھے رہتے ہیں
محبت تجھ کو آداب محبت خود سکھا دے گی
ذرا آہستہ آہستہ ادھر رجحان پیدا کر
محبت میں تپاک ظاہری سے کچھ نہیں ہوتا
جہاں دل کو لگی ہو دل لگی سے کچھ نہیں ہوتا
زیست اب کس طرح بسر ہو گی
دل نہیں لگتا محبت میں
اب کے بھی ترے لئیے جاں سے گزر جائیں گے
ہم نے پہلے بھی محبت میں سیاست نہیں کی
محبت کے لیے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والا
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں