Перейти к содержимому

عوام کو کچھ مفید مشورے - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Ahmad Javaid

0:00 / 0:00

عوام کو کچھ مفید مشورے - Ahmad Javaid | احمد جاوید

3 580 просмотров · 4 недели назад
Ahmad Javaid
78,6 тыс. подписчиков
3 580 просмотров · 4 недели назад
Ghazal Awam ko kuch Mufeed Mashwaray Poetry ہم نے مانا کہ چپ رہا کیجے نہ سنیں پھر بھی وہ تو کیا کیجے دل میں جو آئے کہہ دیا کیجے اور پھر آپ ہی سنا کیجے جینا چاہیں تو موت حاضر ہے مرنا چاہیں تو جی لیا کیجے ایک ہی پل ہے اور اسی پل میں جتنا چاہیں فنا بقا کیجے اتنی جمہوریت ضروری ہے آپ بس ووٹ دے دیا کیجے دیجے بہروں کو تختِ دادرسی اور اندھوں کو رہ نما کیجے بانٹنے آئے ہیں وہ خوشحالی بھائی کشکول تو بڑا لیجے چاہیے گر کلاہِ آزادی سرِ تسلیم خم رکھا کیجے تاکہ روشن رہے چراغِ اُمید آندھیوں سے ملا جلا کیجے آپ کے پاؤں تو سلامت ہیں روز نو دس قدم چلا کیجے جشن تبدیلیِ نظام ہے آج ہم کہاں مر گئے پتا کیجے احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔ 𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬: 👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)    / ahmadjavaid   👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞   / ajavaidofficial   👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦   / ahmadjavaidofficial   👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭   / _created   👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)    / @khayalhkj   #Ahmad_Javaid #احمد_جاوید # # #Ahmad_javaid_sahib_lectures #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز #احمد_جاوید_لیکچرز #AhmedJaved #AhmadJaved #AhmadJavaid #AhmedJavaid #احمدجاوید #AhmadJavaidofficial