Перейти к содержимому

Asim Munir and GENERALS are in TROUBLE - PTI Strategy!!! PTI Long March!!!

Javed Hashmi Official

0:00 / 0:00

Asim Munir and GENERALS are in TROUBLE - PTI Strategy!!! PTI Long March!!!

12 362 просмотра · 5 часов назад
Javed Hashmi Official
44,1 тыс. подписчиков
12 362 просмотра · 5 часов назад
ابھی تک صورتِ حال میں کوئی فرق نہیں: جو کل کہا تھا، وہی ہوا ہے۔ ایک سردار کے سر میں جوں پڑ گئی جو اسے تنگ کرتی تھی اس نے پکڑ لی اور مارا نہیں کسی نے پوچھا تم اسے مار کیوں نہیں رہے تو سردار نے جواب دیا: میں اسے تھکا تھکا کے ماروں گا۔ تحریکِ انصاف اور تحفظِ آئین والوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حامیوں کو تھکا تھکا کر ماریں گے۔ یہ اب اپنے GHQs تک محدود کر دیے گئے ہیں: ان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل رہا ہے۔ جتنے کنٹینر، لوگ اور انتظامات کیے گئے ہیں اس مارچ کو روکنے کے لیے، قوم کے دو تین کھرب روپے لگ جائیں گے۔ ان دو تین کھرب روپے کا حساب کون دے گا؟ اس سے جرنیل صرف خود کو بچا رہے ہیں۔ شہباز شریف کی حکومت کو تو یہ جرنیل نوالہ بنا کر کھا جائیں گے۔ میرا مارچ والوں، راجہ علامہ ناصر عباس صاحب سے رابطہ ہے: وہ کرک تک پہنچ چکے ہیں۔ اگر اس مارچ کا منصوبہ دو مہینے کا ہو تو یہ جرنیل کدھر جائیں گے؟ یہی جرنیل اب عاصم منیر کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔ عاصم منیر نہ گیا تو وقت رک جائے گا؛ وقت رکا تو پھر ان کی موت ہے۔ صرف ہمارے جرنیل نہیں، دنیا کے جرنیل دیکھ لیں، سب عقل سے پیدل ہوتے ہیں۔ اگر ان عقل کے پیدل لوگوں کے ہاتھ میں ہمارا مقدر ہے تو اللہ خیر کرے۔