بکریوں کو کیکر کے پتے کھلانے لے گئے، پھر واپس گھر آ گئے 🐐🌿 | دیسی گاؤں کی زندگی
Daily farming vlogs
0:00 / 0:00
بکریوں کو کیکر کے پتے کھلانے لے گئے، پھر واپس گھر آ گئے 🐐🌿 | دیسی گاؤں کی زندگی
61 просмотр · 3 дн. назад
Daily farming vlogs
55 подписчиков
61 просмотр · 3 дн. назад
اسلام علیکم دوستو!
Daily Farming Vlogs میں خوش آمدید 🙏
آج کی ویڈیو میں ہم اپنے بکریوں کو باہر لے کر گئے، کیکر کے ہرے بھرے پتے کھلانے کے لیے۔ ماشاءاللہ بکریوں نے بہت شوق سے پتے کھائے اور پھر ہم ان کو واپس گھر کی طرف لے آئے۔ گاؤں کی زندگی کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
آج کی ویڈیو میں دیکھیں:
✓ بکریوں کو باہر کیسے لے کر گئے
✓ کیکر کے پتے کھلانے کا طریقہ
✓ بکریاں ہرے پتے کیسے شوق سے کھاتی ہیں
✓ واپس گھر لانے کا سفر
ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔ بیل آئیکن دبانا مت بھولیں!
#dailyfarmingvlogs #goatfarming #bakriyan #villagevlog #kikarpatay #goatfeeding #desibakray #bakrionkopattay #punjabvillage #farminginpakistan #goatvlog #bakripalan
Keywords: bakrion ko bahar le gaye, kikar ke patte khilane, bakrion ko kikar ke patte, village goat farming, desi bakray, goat eating leaves
اللہ حافظ! اگلی ویڈیو میں ملیں گے ❤️