Перейти к содержимому

CHOLISTANI VISIT

Preetam Dass Balach

0:00 / 0:00

CHOLISTANI VISIT

2 945 просмотров · 2 г. назад
Preetam Dass Balach
887 подписчиков
2 945 просмотров · 2 г. назад
CHOLISTANI VISIT TALIB WALI TO LUNDE WALI TOBHA ,JHOK R ROHI K LOGOON KA REHIN SEHIN ,VISIT( 1 ) چولستانی وزٹ ٹوبھا طالب والی سے لنڈے والا تک کا سفر رحیم بخش ٹانوری ،موہن بھگت ،شنکر فقیرا،بیجل داس،رانجھو رام ،کنور بھگت کے سنگ حال احوال ۔طالب والا ٹوبھا پہ بدل رام جئے پال و دیگر دوستوں کے ساتھ سجائی جانے والی محفل سے جونہی فارغ ہوئے موہن بھگت نے کہا میرے پاس لنڈے والا ٹوبھا میری جھوک پہ چلیں رات کا ایک بج چکا تھا ۔روہی کی چاندنی رات کا سفر روح کو تازگی بخش رہا تھا ۔رات دو بجے ہم پہنچے ۔منہی پہ سوئے صبح ہوتے ہی روہی کا خوبصورت منظر دیکھ کر روح کو تازگی ملی پھر حال احوال چلے جو اس وڈیو میں ہیں ۔ #cholistan #drought #culture #heritage #history #ryk #travel #video #cholistanhistory #hinduinpakistan