Перейти к содержимому

البلد || الشمس کی تلاوت کے ساتھ ترجمہ تفسیر

O MD Islamic Official

0:00 / 0:00

البلد || الشمس کی تلاوت کے ساتھ ترجمہ تفسیر

841 просмотр · Трансляция закончилась 20 ч назад
O MD Islamic Official
5,86 тыс. подписчиков
841 просмотр · Трансляция закончилась 20 ч назад
السلام علیکم اج کی اس لائیو میں ہم انشاء اللہ سورۃ البلد اور سورۃ الشمس کی تلاوت کریں گے ۔ سورۃ الشمس کے اندر اللہ تعالی نے سات چیزوں کی قسم کھانے کے بعد ارشاد فرمایا کہ بامراد ہوا وہ شخص جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا یعنی اپنے نفس کو پاک کیا مراد یہ ہے کہ اللہ تعالی کی اطاعت کرکے اپنے ظاہر کو اور باطن کو پاک کیا اور محروم ہوا وہ شخص جس نے اپنے نفس کو گناہوں کی دلدل میں دھنسا دیا سورۃ البلد اور سورۃ الشمس کی تلاوت اپ لوگ بغور سماعت فرمائیں اور تلاوت سے اپنے دلوں کو منور فرمائیں