اظہار تشکر از تمام خوارہ اور بردار ایک جہاں تشکر
dydy vlog
0:00 / 0:00
اظہار تشکر از تمام خوارہ اور بردار ایک جہاں تشکر
1 140 просмотров · 4 дня назад
dydy vlog
4,29 тыс. подписчиков
1 140 просмотров · 4 дня назад
اظہارِ تشکّری ❤️
میں اپنے تمام عزیز دوستوں، بہنوں اور بھائیوں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں، جنہوں نے ہر موقع پر، ہر زیارت کے دوران اور اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے یاد دوستوںسب کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے میرے لیے اس سفر کو مزید خوبصورت اور یادگار بنا دیا۔ میں اُن تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے حرم کی زیارت کے دوران میرے لیے دعا کی اور مجھے اپنی نیک دعاؤں میں شامل رکھا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے، آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، برکت، صحت اور سلامتی عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
دل سے شکریہ، اور ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ❤️
#اظہار_تشکّری #شکریہ #دعا #زیارت #حرم #دعاؤں_میں_یاد_رکھیے_گا