کھیتوں میں کپاس کی فصل 🌿 | سانپوں کے پیر سے ملاقات | فوتگی والے گھر حاضری | کسانوں سے میل جول
pindPunjabDikhoshbo
0:00 / 0:00
کھیتوں میں کپاس کی فصل 🌿 | سانپوں کے پیر سے ملاقات | فوتگی والے گھر حاضری | کسانوں سے میل جول
57 просмотров · 1 дн. назад
pindPunjabDikhoshbo
280 подписчиков
57 просмотров · 1 дн. назад
آج کے مکمل دیسی ولاگ میں آپ کو اپنے گاؤں اور کھیتوں کی روزمرہ زندگی دکھائی ہے۔ 🌾
کھیتوں میں جا کر کپاس کی فصل کا جائزہ لیا، فصلوں کے خوبصورت مناظر دیکھے اور راستے میں کسان بھائیوں سے ملاقات اور میل جول ہوا۔ اس کے بعد سانپوں کے پیر سے ملاقات ہوئی اور ایک فوتگی والے گھر جا کر حاضری بھی دی۔
یہ ولاگ گاؤں کی سادہ زندگی، کھیتوں، کسانوں، میل جول اور دیسی ماحول کی حقیقی جھلک پیش کرتا ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍 کریں، اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں۔#پنجابی_ولاگ #گاؤں_کی_زندگی #کپاس #کپاس_کی_فصل #کسان #کھیت #دیسی_زندگی #سانپوں_کے_پیر #فوتگی #کسانوں_سے_ملاقات #مکمل_ولاگ #PunjabiVlog #VillageVlog #VillageLife #PakistanVlog #CottonCrop #FarmerLife