Перейти к содержимому

سعودی عرب سے صرف 5 لاکھ میں یورپ! 🇸🇦➡️🇪🇺 | دوست سے ملاقات اور انٹرنیشنل ٹرکنگ Gulf to Europe free

SA Trucking

0:00 / 0:00

سعودی عرب سے صرف 5 لاکھ میں یورپ! 🇸🇦➡️🇪🇺 | دوست سے ملاقات اور انٹرنیشنل ٹرکنگ Gulf to Europe free

372 просмотра · 1 день назад
SA Trucking
247 подписчиков
372 просмотра · 1 день назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کے اس Long Vlog میں آپ میرے ساتھ جرمنی سے آسٹریا تک کا سفر کریں گے۔ 🚛🇩🇪🇦🇹 وِلاگ کا آغاز Truck Loading سے ہوتا ہے، اس کے بعد میں جرمنی سے اپنے روٹ پر روانہ ہوتا ہوں۔ راستے میں میری ایک پاکستانی دوست سے ملاقات ہو جاتی ہے، جو سعودی عرب سے صرف 5 لاکھ پاکستانی روپے میں یورپ پہنچا اور آج یورپ میں International Trucking کر رہا ہے۔ ہم نے اس سے تفصیلی گفتگو کی، اس کی یورپ آنے کی کہانی اور Truck Driving کے تجربے کے بارے میں جانا، پھر مل کر خوب گپ شپ کی، بریانی بنائی اور بہت اچھا وقت گزارا۔ ❤️ اگر آپ سعودی عرب، گلف یا پاکستان سے یورپ میں Truck Driving کے بارے میں معلومات لینا چاہتے ہیں تو یہ وِلاگ آخر تک ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Channel Subscribe 🔔 ضرور کریں Hashtags #PakistaniTruckDriver #EuropeTruckDriver #SaudiToEurope #TruckDriverEurope #InternationalTrucking #TruckLife #Germany #Austria #EuropeVlog #PakistaniInEurope #TruckDriverVlog #saudiarabia #truckdriver #europe #germantruckdriver #trucker #internationaltruckdriver #europeantruckdriver #automobile #truckesvlogs #trucking #truckdriving