RawalPindi Salana Program | Hazrat Peer Syed Ahmad Rasool Shah Gillani | Churahi Maikhana
CHURAHI MAIKHANA
0:00 / 0:00
RawalPindi Salana Program | Hazrat Peer Syed Ahmad Rasool Shah Gillani | Churahi Maikhana
1 275 просмотров · 1 месяц назад
CHURAHI MAIKHANA
268 подписчиков
1 275 просмотров · 1 месяц назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس ویڈیو میں حضرت پیر سید احمد رسول شاہ گیلانی چوراہی دامت برکاتہم کا راولپنڈی سالانہ پروگرام کی اختتامی محفل کے حوالے سے نہایت اہم اعلان پیش کیا جا رہا ہے۔
تمام چوراہی بھائیوں اور عقیدت مندوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں، اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر ایک تک یہ اہم پیغام پہنچ سکے۔
اگر آپ اسلامی بیانات، محافل، نعتیں اور چورہ شریف کی تازہ ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
#Rawalpindi #ChuraSharif #PeerAhmadRasoolShahGillani #IslamicBayan #Mehfil #UrduBayan #Pakistan #IslamicVideo #Naat #Announcement #RawalpindiProgram #Churahi