دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ جو چیز رب کے حکم سے دور کرے وہ دنیا ہے | مفتی سید زبیر شاہ صاحب
Darul Eeman Karbogha Sharif
0:00 / 0:00
دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ جو چیز رب کے حکم سے دور کرے وہ دنیا ہے | مفتی سید زبیر شاہ صاحب
64 просмотра · 1 мес. назад
Darul Eeman Karbogha Sharif
13 подписчиков
64 просмотра · 1 мес. назад
دنیا کی حقیقت اور آخرت کی کامیابی کے اہم راز پر حضرت مولانا مفتی سید زبیر شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا فکر انگیز اور اصلاحی بیان۔
اس بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ جو چیز انسان کو رب کے حکم سے دور کر دے، وہ دنیا ہے، اگرچہ بظاہر وہ دینی ہی کیوں نہ ہو۔ آخرت کی کامیابی کا دارومدار ہماری دنیوی زندگی کے اعمال پر ہے، اس لیے ہمیں اپنی زندگی کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق گزارنے کی فکر کرنی چاہیے۔
🎙️ حضرت مولانا مفتی سید زبیر شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
📍 مرکز دارالایمان والتقویٰ، کربوغہ شریف
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Channel Subscribe ضرور کریں۔
#IslamicBayan #UrduBayan #DunyaKiHaqeeqat #Aakhirat #MuftiZubairShah #QarbughaSharif