حضرت شیخ خداوند شاہ ولیؒ کا 609 واں عرس شریف منایا گیا۔ پولیس کے خصوصی انتظامات
AWAZ-E-BHAINSA NEWS
0:00 / 0:00
حضرت شیخ خداوند شاہ ولیؒ کا 609 واں عرس شریف منایا گیا۔ پولیس کے خصوصی انتظامات
1 269 просмотров · 2 недели назад
AWAZ-E-BHAINSA NEWS
92 подписчика
1 269 просмотров · 2 недели назад
حضرت شیخ خداوند شاہ ولیؒ کے 609 ویں عرس شریف کا بھینسہ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ اہتمام عمل میں آیا۔ حضرت خداوند شاہ ولیؒ کا صندل مبارک محمد نظام الدین متولی و گدی نشین محمد عارف الدین قادری کے گھر سے نکالا گیا عرس شریف میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں، مریدین اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کرتے ہوئے حضرت شیخ خداوند شاہ ولیؒ کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کیا صندل مبارک بااحترام برگھاہ حضرت شیخ خداوند شاہ ولیؒ پر پہونچا تمام افراد نے پھول چادر گل ہائے عقیدت پیش کی بعد ازاں محمد نظام الدین متولی درگاہ نے نبی پاک پر درود سلام پیش کیا۔۔