Перейти к содержимому

Bahria Town Phase 8 Rawalpindi vs DHA | Latest Updates #bahriatownrawalpindi #realestate #DHA

CORNER CITY Property Consultant

0:00 / 0:00

Bahria Town Phase 8 Rawalpindi vs DHA | Latest Updates #bahriatownrawalpindi #realestate #DHA

4 981 просмотр · 2 месяца назад
CORNER CITY Property Consultant
398 подписчиков
4 981 просмотр · 2 месяца назад
تازہ اپ ڈیٹس : DHA کی جانب سے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے بعض سیکٹرز پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے مختلف مقامات پر لگائے گئے بینرز نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم فیز 8 کی تازہ ترین صورتحال، متاثرہ سیکٹرز، بحریہ ٹاؤن کے ممکنہ اقدامات، اور پراپرٹی مالکان پر پڑنے والے اثرات کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔ اگر آپ بحریہ ٹاؤن فیز 8، DHA، راولپنڈی اسلام آباد رئیل اسٹیٹ یا پراپرٹی انویسٹمنٹ سے متعلق مستند اور بروقت اپڈیٹس چاہتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #BahriaTown #DHA #BahriaTownPhase8 #DHAvsBahriaTown #RawalpindiProperty #IslamabadProperty #RealEstatePakistan #PropertyUpdate #BahriaTownRawalpindi #DHAIslamabad Bahria Town Phase 8, DHA Phase 8, DHA vs Bahria Town, Bahria Town latest update, Bahria Town Phase 8 latest news, DHA takeover Bahria Town, Bahria Town Rawalpindi, DHA Rawalpindi, Bahria Town sectors, Bahria Town affected sectors, property update Pakistan, real estate Pakistan, Rawalpindi property news, Islamabad property news, Bahria Town banner, DHA control Bahria Town, Bahria Town legal update, Bahria Town owners update, Pakistan real estate news, Bahria Town Phase 8 news آپ کی دلچسپی اور وقت کا بہت شکریہ۔ اگر آپ کو 5، 7، 10 مرلہ، 1 کنال یا کسی بھی سائز کا پلاٹ، برانڈ نیو یا استعمال شدہ گھر، کمرشل پراپرٹی خریدنی ہو، یا اپنی کوئی پراپرٹی فروخت کرنی ہو، تو ضرور ہم سے رابطہ کریں۔ یم بحرِیہ ٹاؤن اور DHA میں گزشتہ کئی سالوں سے رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے وابستہ ہوں اور آپ کو آپ کی ضرورت اور بجٹ کے مطابق بہترین آپشن تلاش کرنے کی پوری کوشش کریں گے. اگر آپ کے کسی دوست، رشتہ دار یا جاننے والے کو بھی خرید و فروخت یا سرمایہ کاری کے حوالے سے رہنمائی چاہیے ہو تو براہِ کرم میرا نمبر ان کے ساتھ بھی شیئر کر دیں۔ شکریہ، اللہ آپ کو بہترین فیصلہ نصیب فرمائے۔ 📱 مزید پراپرٹی اپڈیٹس، مارکیٹ اینالیسس اور نئی لسٹنگز کے لیے مجھے فالو کریں: ▶️ YouTube ➜    / @cornercitypc   📸 Instagram ➜ https://www.instagram.com/cornercityp... 📘 Facebook ➜   / ⁠�   📞 Call & WhatsApp: +92 333 573 3163