Перейти к содержимому

قرآن صحیح پڑھنا سیکھیں | مدنی قاعدہ سبق 9 حروفِ لین

Masani Quran Education

0:00 / 0:00

قرآن صحیح پڑھنا سیکھیں | مدنی قاعدہ سبق 9 حروفِ لین

165 просмотров · 2 месяца назад
Masani Quran Education
259 подписчиков
165 просмотров · 2 месяца назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ویڈیو میں مدنی قاعدہ سبق نمبر 9 (حروفِ لین) کو آسان اور سادہ انداز میں سکھایا گیا ہے۔ اس سبق میں حروفِ لین کی پہچان، صحیح تلفظ اور مکمل مشق کروائی گئی ہے تاکہ قرآن پاک درست تجوید کے ساتھ پڑھنا آسان ہو جائے۔ 📖 اس ویڈیو میں: ✔ حروفِ لین کی وضاحت ✔ صحیح تلفظ کی مشق ✔ آسان مثالیں ✔ مکمل سبق کی پریکٹس اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #MadaniQaidah #HuroofeLeen #QaidaLesson9 #Tajweed #LearnQuran #QuranEducation #MadaniQaidaUrdu #MasaniQuranEducation #QuranLearning #IslamicEducationIslamicEducation 📖 آن لائن قرآن و مدنی قاعدہ کلاسز اگر آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآن پاک، ناظرہ، تجوید یا مدنی قاعدہ سیکھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں: 📱 WhatsApp: +923217576117 اللہ تعالیٰ آپ سب کو قرآن پاک سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ " صرف خواتین اور بچوں کے لیے آن لائن قرآن و مدنی قاعدہ کلاسز دستیاب ہیں۔ مزید معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔"