کالام میں برفباری کا انتظار! دوسرے روز بھی بارش، سیاحوں کی نظریں آسمان پر
sherin zada
0:00 / 0:00
کالام میں برفباری کا انتظار! دوسرے روز بھی بارش، سیاحوں کی نظریں آسمان پر
2 832 просмотра · 11 месяцев назад
sherin zada
289 тыс. подписчиков
2 832 просмотра · 11 месяцев назад
#KalamWeather #KalamSnowfall #SwatValley #SherinZada #KalamPakistan #SnowfallInKalam #KalamVlog #SwatTourism #PakistanTourism #MalamJabba #MahodandLake
کالام میں آج دوسرے روز بھی شہری علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
سیاحوں کی بڑی تعداد اب بھی کالام میں موجود ہے اور سب کو برفباری کے آغاز کا بےچینی سے انتظار ہے۔
کیا آج کالام میں برفباری ہوگی؟ دیکھیے اس ولاگ میں مکمل صورتحال!
مقام: کالام، سوات
موسم: بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ریپورٹ: شیرین زادہ