Перейти к содержимому

Data Darbar Lahore Zaireen ka Liye Khul Gaya | Data Darbar Lahore Urs 2025 Live | Darbar New Design

Kamran Shah Vlog

0:00 / 0:00

Data Darbar Lahore Zaireen ka Liye Khul Gaya | Data Darbar Lahore Urs 2025 Live | Darbar New Design

3 226 просмотров · 1 год назад
Kamran Shah Vlog
121 тыс. подписчиков
3 226 просмотров · 1 год назад
السلام علیکم میرے عزیز پاکستانیوں! ❤️ آج میں آپ کو لے کر جا رہا ہوں لاہور کے دل میں بسے حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عظیم الشان دربار پر، جہاں اوٹس 13، 14 اور 15 کا میلہ سجا ہوا ہے۔ 🌙✨ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے: نیا تعمیر شدہ خوبصورت مزار جس کا ڈیزائن دل کو موہ لے دربار کے اندرونی مناظر جو آج تک کسی نے اس طرح نہیں دیکھے ڈھول دمامہ اور میلے کی رونقیں جنگر باندھنے کے روح پرور لمحات وہ سکون، وہ خوشبو، اور وہ روحانی فضاء جو دل و جان کو مہکا دے اگر آپ نے کبھی داتا دربار کا یہ روپ نہیں دیکھا تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ 🙏 ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کریں تاکہ اس محبت اور عقیدت کو ہر دل تک پہنچایا جا سکے۔ #داتادربار #لاہور #Mehfil #Urs #LahorePakistan #روحانیت #DataDarbar data darbar lahore live urs Data Darbar Lahore new design Data Darbar Lahore new model urs date darbar lahore live new darbar Data sahab