عظیم الشان دوسری محفلِ جشنِ غوث الوریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
qaswa production
0:00 / 0:00
عظیم الشان دوسری محفلِ جشنِ غوث الوریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
194 просмотра · Трансляция закончилась 11 дн. назад
qaswa production
224 подписчика
194 просмотра · Трансляция закончилась 11 дн. назад
🌹✨ براہِ راست عظیم الشان دوسری محفلِ جشنِ غوث الوریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ✨🌹
📅 بتاریخ: 16 اکتوبر 2026ء، بروز جمعہ، بعد نمازِ عشاء
📍 بمقام: نور آئیڈیل بیکری، ایوب پان شاپ، جامع مسجد مصطفیٰ، والا روڈ، ملیر، کراچی۔
🎙️ خصوصی خطاب: علامہ رضی حسینی صاحب فرمائیں گے۔
🌙 ملک کے نامور و معروف ثناء خوانانِ مصطفیٰ ﷺ اپنی خوبصورت آوازوں میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نذرانۂ عقیدت پیش کریں گے، جن میں شامل ہیں:
🌹 زوہیب اشرفی
🌹 غلام مصطفیٰ
🌹 خاور نقشبندی
🌹 علی سہروردی
✨ اپنے دلنشیں اندازِ ثناء خوانی سے محفل کو معطر کریں گے۔
📡 براہِ راست نشریات — صرف QASWA PRODUCTION کے آفیشل فیس بک پیج پر!
🤍 محفل کو لائیو دیکھیے، زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے اور اپنے احباب کو بھی اس بابرکت محفل میں شامل کیجیے۔
🎥 LIVE ON FACEBOOK | QASWA PRODUCTION
#QaswaProduction #جشن_غوث_الوریٰ #محفل_جشن_غوث_اعظم #ثناء_خوانی #LiveTransmission