Перейти к содержимому

تحصیل یزمان کا خوبصورت چک 101 ڈی این بی اور کنڈے والی پل

786 Shaheen Lashari

0:00 / 0:00

تحصیل یزمان کا خوبصورت چک 101 ڈی این بی اور کنڈے والی پل

62 просмотра · 1 месяц назад
786 Shaheen Lashari
1,61 тыс. подписчиков
62 просмотра · 1 месяц назад
اج کے ولاگ میں ہم اپ کو لے کر چلتے ہیں ریاست بہاولپور، تحصیل یزمان کے خوبصورت اور تاریخی چک 101 ڈی این بی (101/DNB) میں۔ اس ولاگ میں ہم چک 101 ڈی این بی کے بازار، مقامی دکانوں اور کسانوں کے رہن سہن کو دکھاتے ہوئے کنڈے والی پل اور قلعہ دراوڑ (ڈیرہ والی روڈ) کے راستے تک کا دلچسپ سفر طے کرتے ہیں۔ 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کا بٹن دبائیں تاکہ آپ کو ہمارے تمام دیہاتی اور تاریخی ولاگز بروقت مل سکیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور کمنٹ ضرور کیجیے گا! Hashtags: #VillageLife #PakistanVillageLife #Bahawalpur #YazmanMandi #Chak101DNB #PunjabVillage #Cholistan #KundeyWaliPul #RuralPakistan #ShaheenLashariVlogs