Перейти к содержимому

Majlis Imlaey Hadith || Jamia Qadria Jilania Hussainiyan Sharif

Mufti Muhammad Chaman Zaman Najmulqadri

0:00 / 0:00

Majlis Imlaey Hadith || Jamia Qadria Jilania Hussainiyan Sharif

617 просмотров · 5 месяцев назад
Mufti Muhammad Chaman Zaman Najmulqadri
4,66 тыс. подписчиков
617 просмотров · 5 месяцев назад
"حضور ﷺ تک متصل سندِ حدیث کی املاء کے ایمان افروز لمحات - جامعہ قادریہ جیلانیہ" وہ مبارک لمحات جب حضور مفکرِ اسلام علامہ پیر سید عبد القادر شاہ صاحب جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کے لگائے ہوئے گلشن جامعہ قادریہ جیلانیہ ، حسینیاں شریف ، ضلع اسلام آباد میں جانشینِ حضور مفکرِ اسلام علامہ پیر سید علی امام شاہ جیلانی متع اللہ اہل السنۃ بطولِ بقائہ کے زیرِ سرپرستی محدثِ کبیر علامہ قبلہ شیخ وجاہت حسین حنفی صاحب دام ظلہ نے حدیث املاء کی اور سلسلہ بہ سلسلہ یہ سند حضور سیدِ عالم ﷺ کی ذاتِ والا تک پہنچائی۔ ان مبارک لمحات کو کیمرہ کی آنکھ نے قید کر لیا جو اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ 20 شوال المکرم 1447ھ مطابق: 09 اپریل 2026م #Sanaad #Hadith #IslamicScholar #Sunni #Islamabad #Madina #IslamicShorts #Ulama #PeerSayyedAliImamShah #SheikhWajahatHussain #MufakkirEIslam #JamiaQadiriaJilania #HusainiaSharif #DarsEAlami #HadithSanaad #ImlaAlHadith #IlmEHadith