Hazrat Imam Hussain RA Aur Maqam E Laa | Muhammad Mohtasham Tariqi | Rohani Mehfil 29th July 2023
Muhammad Mohtasham Official
0:00 / 0:00
Hazrat Imam Hussain RA Aur Maqam E Laa | Muhammad Mohtasham Tariqi | Rohani Mehfil 29th July 2023
14 839 просмотров · 3 года назад
Muhammad Mohtasham Official
13,1 тыс. подписчиков
14 839 просмотров · 3 года назад
حضرت امامِ حسین ؓ اور مُقامِ "" لا ""
جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم٫حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا)تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولاد علی علیہ السلام٫تمام اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین)٫تمام آل ابراہیم کی ارواحِ مقدسہ کو٫شہدائے کربلا٫اصحابِ امام حسین (علیہ السلام ) کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں.دنیا آخرت میں کامیابی اور کرم کے ٹھنڈے بادل آپ پر٫ آپ کی نسلوں پر ہمیشہ سایہ فگن رہیں گے (ان شاءاللہ تعالیٰ)
(محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📱 HOW TO CONNECT📱
Subscribe to YouTube Channel ► / @muhammadmohtashamofficial
Facebook ► / muhammadmohtasham1
Instagram ► / muhammadmohtasham
Tiktok ► / muhammadmohtashamofficia
Website ► https://www.muhammadmohtasham.com/
Whatsapp ► https://wa.me/+923001785793
Email ► contact@muhammadmohtasham.com
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬