Перейти к содержимому

Makkah 4 Star ⭐️ Hotel Tima Ruba | Complete Review 2026 With Price

Imtiaz Makkah vlogs

0:00 / 0:00

Makkah 4 Star ⭐️ Hotel Tima Ruba | Complete Review 2026 With Price

5 754 просмотра · 9 дней назад
Imtiaz Makkah vlogs
36,8 тыс. подписчиков
5 754 просмотра · 9 дней назад
Makkah 4 Star ⭐️ Hotel Tima Ruba | Complete Review 2026 With Price السلام علیکم! آج کی اس ویڈیو میں ہم نے مکہ مکرمہ کے مشہور 4 اسٹار ہوٹل تیماء ربى (Tima Ruba Hotel) کا مکمل ریویو، روم ٹور اور موجودہ ریٹس شیئر کیے ہیں۔ اگر آپ عمرہ یا حج کے لیے مکہ آ رہے ہیں اور کم بجٹ میں بہترین 4 اسٹار ہوٹل تلاش کر رہے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔ 📌 Video Highlights (ویڈیو کی اہم معلومات): 🏨 Room Tour & Facilities: کمروں کی صفائی، ڈبل/ٹپل/کواڈ رومز اور سہولیات 🚌 Shuttle Bus Service: حرم شریف تک فری بس سروس اور فاصلہ 💰 Room Rates & Prices 2026: ہوٹل کے موجودہ پرائز اور ریٹس کی تفصیل 🕋 Location & Distance: حرم سے دوری اور آس پاس کی مارکیٹس 🔔 Join Our Journey: اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو Like اور Share ضرور کریں، اور مزید مکہ و مدینہ کے ہوٹلز ریویوز کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔ #TimaRubaHotel #MakkahHotels #Makkah4StarHotel #Umrah2026 #MakkahVlog #HotelReview #CheapHotelsInMakkah #ImtiazMakkahVlogs