My daily routine
Noman Village Journey
0:00 / 0:00
My daily routine
5 просмотров · 13 дней назад
Noman Village Journey
4 подписчика
5 просмотров · 13 дней назад
خوش آمدید! 🌾
"Village Journey" چینل پر ہم آپ کو گاؤں کی سادہ، خوبصورت اور پرسکون زندگی کی سیر کرواتے ہیں۔ یہاں آپ کو گاؤں کا ثقافتی ماحول، خوبصورت کھیت کھلیان، صبح کی تازہ ہوا، پرندوں کی چہچہاہٹ، اور دیہاتی لوگوں کا روایتی طرزِ زندگی دیکھنے کو ملے گا۔
اگر آپ کو دیہاتی زندگی، قدرتی مناظر اور دیسی لائف سٹائل پسند ہے، تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں