One Course That Can Transform Your Life? | Honest Q&A (by hikam institute)
Al helal tv
0:00 / 0:00
One Course That Can Transform Your Life? | Honest Q&A (by hikam institute)
1 024 просмотра · 3 мес. назад
Al helal tv
1,14 тыс. подписчиков
1 024 просмотра · 3 мес. назад
📌 مقصدِ حیات – سیمسٹر اوّل
🌟*نیا کورس اب داخلوں کے لیے دستیاب ہے!*
دین کیسے سیکھیں؟ ایک مسلمان کی زندگی کا حقیقی مقصد کیا ہے؟ اور آج کے فتنوں، جدیدیت اور روزمرہ کے چیلنجز کو اسلام کی روشنی میں کیسے سمجھا جائے؟
حِکَم انسٹی ٹیوٹ کا کورس "مقصدِ حیات" انہی بنیادی سوالات کے جوابات پیش کرتا ہے، تاکہ آپ دین کے مزاج کو سمجھ سکیں اور اپنی زندگی کو قرآن و سنت کی روشنی میں بہتر انداز سے گزار سکیں۔
🗓️ کورس کا آغاز: 16 جولائی 2026
⏳ داخلے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2026
📅 ایام: جمعرات اور جمعہ
🕘 *وقت: رات 9:00 بجے تا 10:30 بجے (IST)
📚 مدت: 4 ماہ
🔗 داخلہ فارم: https://forms.gle/FLKZet1Ug2JH4yfQ6
🚨 نشستیں محدود ہیں، لہٰذا بروقت رجسٹریشن کروائیں۔