TerBiyaT | بچوں سے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے! | گھر کا جھگڑا بچے کا دل توڑ دیتا
Terbiyat - تربیت
0:00 / 0:00
TerBiyaT | بچوں سے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے! | گھر کا جھگڑا بچے کا دل توڑ دیتا
165 просмотров · 2 мес. назад
Terbiyat - تربیت
310 подписчиков
165 просмотров · 2 мес. назад
بچوں سے پہلے والدین کی تربیت ضروری ہے!
کیا آپ جانتے ہیں؟ بچہ لفظوں سے نہیں، آپ کے عمل سے سیکھتا ہے!
ہم بچوں کو کہتے ہیں جھوٹ نہ بولو، لیکن خود دروازے پر کہتے ہیں "کہہ دو ابا گھر پر نہیں ہے"۔ ہم کہتے ہیں موبائل نہ دیکھو، لیکن خود دن رات موبائل میں گھسے رہتے ہیں۔
اس ویڈیو میں جانیں:
بچوں سے پہلے والدین کی تربیت کیوں ضروری ہے؟
بچہ کیمرہ ہے، کاپی کرتا ہے - سچی مثال
گھر کا جھگڑا بچے کا دل کیسے توڑ دیتا ہے؟
موبائل ایڈکشن - والدین کا سب سے بڑا گناہ
قرآن کا حکم: قُوْۤ اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا (سورۃ التحریم: 6)
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ تربیت پہلے ہماری، پھر اولاد کی۔
یہ بیان ہر ماں باپ کے لیے ہے۔ اسے اپنے گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
#TerBiyaT #Tarbiyat
👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کی نظر میں سب سے بڑی غلطی کون سی ہے؟