Raja ko oper shift kar dia RANI naraz ho gai raja s... #pets
Birdswithmohid
0:00 / 0:00
Raja ko oper shift kar dia RANI naraz ho gai raja s... #pets
54 просмотра · 6 дн. назад
Birdswithmohid
146 подписчиков
54 просмотра · 6 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️🦜
آج کی ویڈیو میں میں اپنے پیارے طوطے راجا کو ماسٹر کیج سے نکال کر اس کے پہلے والے کیج میں واپس لے آیا ہوں، جہاں رانی پہلے سے موجود تھی۔ 💚
لیکن راجا کے واپس آنے پر رانی کچھ ناراض ناراض سی لگ رہی ہے۔ 😂🦜 اب دیکھنا یہ ہے کہ راجا اور رانی کی آپس میں دوستی دوبارہ کیسے ہوتی ہے!
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اگر آپ کو میرے طوطوں کی ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ کریں اور میرے یوٹیوبBirdswithmohid کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! 🌹
#RajaParrot #ParrotVlog #BirdsWithMohid #RaniParrot #PetBirds