سوانح حیات حسانِ پاکستان الحاج محمد علی ظہوری | Biography Of Alhaj Muhammad Ali Zahoori
M Ali Zahoori Official
0:00 / 0:00
سوانح حیات حسانِ پاکستان الحاج محمد علی ظہوری | Biography Of Alhaj Muhammad Ali Zahoori
2 346 просмотров · 1 день назад
M Ali Zahoori Official
9,66 тыс. подписчиков
2 346 просмотров · 1 день назад
محترم ناظرین!
مجلسِ حسان پروڈکشنز (MHP) کی جانب سے پیشِ خدمت ہے "حسانِ پاکستان الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ" کی سوانح حیات پر مبنی ایک خاص اور مختصر دستاویزی فلم (Short Documentary Film) جسے صاحبزادہ فیضان ظہوری و صاحبزادہ حسان ظہوری نے اپنے عظیم والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اور بطور خاص آج کی نوجوان نسل کو اُس عظیم نعتگو و نعت خواں کی بیمثال خدماتِ نعت سے روشناس کروانے کیلئے بڑی محبت سے بنا کر پیش کیا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ الحاج محمد علی ظہوری صاحبؒ کی زندگی کے نایاب اور یادگار پہلو، ان کی تصاویر اور ان کی خدمات کے بارے میں جان سکیں گے۔ یہ ویڈیو بہترین صداکاری،نادر تصاویر اور نایاب معلومات کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے چینل 👈M Ali Zahoori Official کو ضرور سبسکرائب کریں۔شکریہ
ہمارے سوشل میڈیا لنکس یہ ہیں
آفیشل ٹک ٹاک اکاونٹ👇
https://www.tiktok.com/@m_ali_zahoori...
آفیشل فیس بُک پروفائل👇
/ 19ntpunawt
#MuhammadAliZahoori #HassanePakistan #Documentary #NaatKhawan #MajliseHassaan #Biogaphy #UrduDocumentary #MAliZahooriOfficial