ایسی خوبصورت تلاوت کہ دل قرآن کی طرف کھنچتا چلا جائے |اجتماعِ پنجپیر 2026| قرآن مجید| تلاوت| اجتماع
توحید کا پیغام
0:00 / 0:00
ایسی خوبصورت تلاوت کہ دل قرآن کی طرف کھنچتا چلا جائے |اجتماعِ پنجپیر 2026| قرآن مجید| تلاوت| اجتماع
624 просмотра · 6 ч назад
توحید کا پیغام
471 подписчик
624 просмотра · 6 ч назад
ماشاءاللہ! ❤️ قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت، اجتماعِ پنجپیر 2026 کے روح پرور مناظر میں سے ایک خوبصورت لمحہ۔
اجتماعِ پنجپیر میں ایک طالب علم کی دلنشین تلاوتِ کلامِ پاک آپ کی سماعتوں کی نذر ہے۔ اللہ تعالیٰ اس طالب علم کو قرآنِ کریم کی برکتوں سے مالا مال فرمائے، علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور قرآن کو ہم سب کے دلوں کا نور بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
📌 ویڈیو مکمل سنیں، پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید دینی ویڈیوز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل توحید کا پیغام کو سبسکرائب کریں۔
#اجتماع_پنجپیر2026 #تلاوت_قرآن #قرآن_پاک #اسلامی_بیان #توحید_کا_پیغام #PanjpirIjtema2026 #QuranRecitation #اجتماع #2026 #بیان #پنجپیر #مفتی #ijtima #sheikh #بیانات #پشتو #اسلامی