Akhirat K Din Kamiyab Kn By Molana Ibrahim Dewla Sahib DBA
Owais Edits
0:00 / 0:00
Akhirat K Din Kamiyab Kn By Molana Ibrahim Dewla Sahib DBA
5 906 просмотров · 2 нед. назад
Owais Edits
59,3 тыс. подписчиков
5 906 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میرا نام محمد اویس ہے
اور میں نے ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے کہ ایسا پلیٹ فارم بناؤں جہاں پر پاکستان اور ہندوستان کے علمائے حق کے بیانات سننے کو مل سکے
کوشش میری جاری ہے بس آپ سب کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے اگر آپ سب بھائی دوست حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے تو میری ہمت بڑھتی رہے گی اور میں اپنی اس کوشش کو جاری رکھوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہاں اگر میرے چینل پر کسی ایسے عالم کا بیان اپلوڈ نہیں ہوا جسے آپ سننا چاہتے ہیں تو آپ میرے چینل کی کسی بھی ویڈیو کے کمنٹ میں عالم کا مکمل نام لکھ کر سینڈ کر دیں گے تو انشاءاللہ اگلے چند دنوں میں ان کے بیان کا کلپ آپ کو میرے چینل پر سننے کو ملے گا
۔۔
دعاؤں کی درخواست آپ کا بھائی محمد اویس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#islamicthoughts #islamicwisdom
#allahreminders #muslimreminders #muslimquotes #islamicdaily