Перейти к содержимому

126 بکریوں اور بکروں کو دوسرے فارم پر منتقل کر دیا! 🚜🐐 گوٹ فارم کی بڑی شفٹنگ

Mama Bhanji302

0:00 / 0:00

126 بکریوں اور بکروں کو دوسرے فارم پر منتقل کر دیا! 🚜🐐 گوٹ فارم کی بڑی شفٹنگ

17 просмотров · 7 часов назад
Mama Bhanji302
393 подписчика
17 просмотров · 7 часов назад
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح ہم نے اپنے گوٹ فارم سے 126 بکریوں اور بکروں کو ٹریکٹر ٹرالی کی مدد سے دوسرے فارم پر منتقل کیا۔ اتنے زیادہ جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا آسان کام نہیں ہوتا، اس کے لیے کافی محنت اور احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج ہم نے تمام جانوروں کو ٹرالی میں لوڈ کیا اور دوسرے فارم کے لیے روانہ ہو گئے۔ مصروفیات کو آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ امید ہے آپ کو ہماری آج کی ویڈیو بہت پسند آئے گی۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو ہمارا نیا فارم کیسا لگا۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل ماما بھانجی 302 کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ #GoatFarming #GoatFarm #126Goats #BakriPalna #FarmLife #GoatTransport #MamaBhanji302