Перейти к содержимому

Allama Zulfiqar Hussain Naqvi|6 Muharram 2020| Masaib Shahzada Ali Akbar| Imam Bargha Atiya Ahlebait

Dar e AbuTalib

0:00 / 0:00

Allama Zulfiqar Hussain Naqvi|6 Muharram 2020| Masaib Shahzada Ali Akbar| Imam Bargha Atiya Ahlebait

2 614 просмотров · 5 лет назад
Dar e AbuTalib
17,1 тыс. подписчиков
2 614 просмотров · 5 лет назад
Allama Zulfiqar Hussain Naqvi|6 Muharram 2020| Masaib Shahzada Ali Akbar| Imam Bargha Atiya Ahlebait " آج 6 محرم ہے آج جوانوں کے رونے کا دن ہے " یہ ایک ایسا جملہ تھا جس کو سن کر خود پر قابو نہیں رہتا تھا ۔ پورا سال شدت سے اس ایک دن کا انتظار ہوتا تھا کہ آج شہزادہ علی اکبر ص کے مصائب پڑھے جایں گے ۔ یہ واحد ایسی مجلس ہوتی تھی کہ مجلس ختم ہو جانے کے باوجود بھی گھنٹوں لوگ سڑک کنارے بیٹھ کر اور چلتے چلتے روتے رہتے تھے ۔ میں نے اس مجلس میں بزرگوں کو آپس میں گلے لگ کر روتے دیکھا ، جوانوں کو اپنی ماں بہنوں کے گلے لگ کر بلک بلک کر روتے دیکھا ۔ ایسی روحانیت اور گریہ و زاری آج تک کسی مجلس میں نہیں دیکھی ۔ لکھنے کو تو بہت کچھ لکھنا چاہتا ہوں مگر بس اتنا کہوں گا اب یہ آواز ہمیں کبھی نہیں سننے کو ملے گی ۔ اہلیان لاہور آپ کے مقروض ہیں قبلہ 😭😭😭 علامہ ذولفقار حسین نقوی #ایک #عہد #تمام #ہوا 😭😭😭😭😭 #6Mujarram2020 #AllamaZulfiqarHussainNaqvi #MasaibShahzadaAliAkbar #ImamBarghaAtiyaAhlebait #DareAbuTalib [ Don't Forget Subscribe ]    / @dareabutalib   [ Thanks for Watching ]