Перейти к содержимому

ساتویں عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ | Drone Video | 62 WB Vehari

Ahmad Waqas 25

0:00 / 0:00

ساتویں عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ | Drone Video | 62 WB Vehari

58 просмотров · 6 дн. назад
Ahmad Waqas 25
32 подписчика
58 просмотров · 6 дн. назад
🌹✨ ساتویں عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌹 💚 لبیک یا رسول اللہ ﷺ 💚 الحمدللہ! 💖 آقا کریم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت اور عقیدت سے سجی ہماری بابرکت محفل کی خوبصورت جھلکیاں، ڈرون کیمرے کی آنکھ سے! 🚁🎥 🌹 دلوں کو منور کرنے والی نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، خوبصورت مناظر اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے بھرپور روح پرور ماحول! ❤️ 📍 مقام: چک نمبر 62 ڈبلیو بی، تحصیل و ضلع وہاڑی 📅 تاریخ: 10 اکتوبر، بروز ہفتہ، بعد نمازِ عشاء تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور دوسروں تک عشقِ رسول ﷺ کا پیغام پہنچائیں۔ 🤲💚 منجانب: بزمِ نوجوانانِ عاشقانِ رسول ﷺ کمیٹی چک نمبر 62/WB تحصیل و ضلع وہاڑی #محفل_میلاد_مصطفیٰﷺ #عشق_رسولﷺ #میلاد_النبیﷺ #ڈرون_ویڈیو #نعت_رسولﷺ #Vehari #62WB