Ayatullaha Allama Muhammad Hussain Najfi (rh)|1996|Eid e Mubalaha | Mojoki |Gujrat
Syed Muhammad Aown ul Hassan Naqvi(Al-fajar)
0:00 / 0:00
Ayatullaha Allama Muhammad Hussain Najfi (rh)|1996|Eid e Mubalaha | Mojoki |Gujrat
397 просмотров · 3 г. назад
Syed Muhammad Aown ul Hassan Naqvi(Al-fajar)
432 подписчика
397 просмотров · 3 г. назад
عید مباہلہ کے سلسلہ میں قبلہ محترم چند سال مسلسل موجوکی ضلع گجرات برمکان مرحوم و مغفور مربی و مبلغ الحاج سید امجد حسین نقوی ؒ ،تشریف لاتے رہے
یہ ویڈیو قبلہ کی 1996 کی نایاب ویڈیو ہے جس میں ہمارے بابا جان ،تایا جان مرحوم اور قبلہ مظور حسین نقویؒ آف بھلووال موجود ہیں۔۔۔۔
اس نشست میں ہمارے خاندان کی انتہائی علمی شخصیت تایا جان استاد محترم سید سجاد حسین نقوی ؒ اہم امور پر قبلہ محترم ؒ سے گفت و شنید کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں
خدا موجودیں کو طول عمر بابرکت عطا فرمائے اور گذشتگان کو جوار اہلبیت ؑ میں جگہ عنایت ہو
بالخصوص حضرت آیۃ اللہ الشیخ محمد حسین النجفی ؒ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین