عقدِ امِ کلثوم بنتِ علی رضی اللہ عنہا — تاریخی و حدیثی دلائل کا تحقیقی جائزہ | لائیو
Molana Naseer Ahmed Usmani
0:00 / 0:00
عقدِ امِ کلثوم بنتِ علی رضی اللہ عنہا — تاریخی و حدیثی دلائل کا تحقیقی جائزہ | لائیو
243 просмотра · Трансляция закончилась 3 недели назад
Molana Naseer Ahmed Usmani
456 подписчиков
243 просмотра · Трансляция закончилась 3 недели назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لائیو نشست میں عقدِ امِ کلثوم بنتِ علی رضی اللہ عنہا سے متعلق تاریخی اور حدیثی روایات کا تحقیقی جائزہ پیش کیا جائے گا۔ مختلف مصادر، روایات اور اہلِ علم کے اقوال کو علمی انداز میں زیرِ بحث لایا جائے گا۔
براہِ کرم گفتگو کے دوران علمی آداب اور باہمی احترام کا خیال رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🎙️ New to streaming or looking to level up? Check out StreamYard and get $10 discount! 😍 https://streamyard.com/pal/d/51789159...