Перейти к содержимому

Poet Ikram Arfi Latest Ghazals 2020 | Ikram Arfi new Poetry 2020 | جناب اکرام عارفی صاحب

AdaB,AdeeB ادب، ادیب

0:00 / 0:00

Poet Ikram Arfi Latest Ghazals 2020 | Ikram Arfi new Poetry 2020 | جناب اکرام عارفی صاحب

8 308 просмотров · 6 лет назад
AdaB,AdeeB ادب، ادیب
9,71 тыс. подписчиков
8 308 просмотров · 6 лет назад
شاعر استاد اکرام عارفی کی دو غزلیں پیشِ خدمت ہیں۔۔ میں پریشان ہوں نئے گھر سے، سارے دروازے لگتے ہیں سر سے۔۔ قرطبہ تو بنا نہیں سکتا، دل بناتا ہوں سنگِ مر مر سے۔۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، جو گرجتے تھے آج وہ برسے۔۔ مختصر یہ کہ خانماں برباد، بستروں میں قیام کو ترسے۔۔ میں نے طوطا بدل لیا اکرام، سرمئئ رنگ کے کبوتر سے۔۔ اکرام عارفی تمہاری یاد کا ساون کہاں سے آتا ہے، یہ میری جان کا دشمن کہاں سے آتا ہے۔۔ شریکِ جام نہیں ہوں مگر یہ سوچتا ہوں، ترا بھرا ہوا برتن کہاں سے آتا ہے۔۔ یہ پائلیں تو مری طبع زاد ہیں لیکن، مرے کلام میں کنگن کہاں سے آتا ہے۔۔ فلک کو دیکھ رہا ہوں سوال کرتے ہوئے، ستارہ رخِ روشن کہاں سے آتا ہے۔۔ حضور ہم تو رہینِ درِ محبت ہیں، حضور آپ کا راشن کہاں سے آتا ہے۔۔ اگر تجھے بھی خیالِ گدائے یار نہیں، تو روز رات کو سالن کہاں سے آتا ہے۔۔ اکرام عارفی معیاری شاعری کے لیے ہمارا چینل پر سبسکرائب کیجیۓ فیس بک پیج کو لائیک کیجیے اور انسٹاگرام پر فالو کیجیۓ لنک نیچے دیے گئے ہیں: ہمارا چینل پر کلامِ شاعر بزبانِ شاعر ہوتا ہے    / @adabadeeb     / adabadeeb     / adabadeebpage     / adabadeeb   I #ikramarfi #adabadeeb #IkramArfipoetry #adabadeeb #poetry #jashnerekhta #jashneadab #sadpoetry #poetrycommunity #Poetry#poet #rakhta #bestpoetry #punjabipoetry #adabadeeb #Mushaira #Halqaeyaaran #Faisalabad #besturdupoetry #mushaira2020