Перейти к содержимому

کیا آپ نے بھی کبھی کسی 'بہت اچھے انسان' کی وجہ سے نوکری چھوڑی ہے یا رشتوں سے قطع تعلق کیا ہے ؟

islah. org

0:00 / 0:00

کیا آپ نے بھی کبھی کسی 'بہت اچھے انسان' کی وجہ سے نوکری چھوڑی ہے یا رشتوں سے قطع تعلق کیا ہے ؟

102 просмотра · 2 дня назад
islah. org
484 подписчика
102 просмотра · 2 дня назад
کیا آپ نے کبھی اچھے انسان کے خاطر اپنی جاب چھوڑی ہے۔ یا کسی با اخلاق اور عزت نفس کو ملحوظ رکھنے والے شخص سے اپ کو تکلیف پہنچی ہے؟ کیا اچھے لوگ بھی تکلیف کا باعث بن سکتے ہیں؟ | ایک آنکھیں کھول دینے والی گفتگو 💭 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ضروری نہیں ہمیں ہر تکلیف کسی 'برے انسان' سے ہی پہنچے؟ کبھی کبھی انتہائی شریف، بااخلاق اور اچھے لوگ بھی اپنی نااہلی یا غلط فیصلوں کی وجہ سے دوسروں کے لیے اذیت کا سبب بن جاتے ہیں۔ #Islah #IslahOrg #LifeLessons #JobStory #ManagementVsCharacter #SelfReflection #UrduPodcasts #MotivationalUrdu #ViralVideo #MoralStories #PersonalityDevelopment #EmotionalIntelligence #UrduThoughts #SadqaJariya