اتو والا سے امرا خورد تک بائیک کا سفر | دیہاتی راستے، کھیت اور خوبصورت مناظر | Punjab Village Ride
ASIM ASHFAQ
0:00 / 0:00
اتو والا سے امرا خورد تک بائیک کا سفر | دیہاتی راستے، کھیت اور خوبصورت مناظر | Punjab Village Ride
227 просмотров · 9 дней назад
ASIM ASHFAQ
145 подписчиков
227 просмотров · 9 дней назад
اسلام علیکم دوستو! ❤️
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو اتو والا سے امرا خورد تک بائیک پر ایک خوبصورت دیہی سفر کروائیں گے۔ 🏍️
اس سفر کے دوران آپ کو سڑک کے مناظر، راستے میں موجود دکانیں، سرسبز کھیت اور پنجاب کے خوبصورت دیہات دیکھنے کو ملیں گے۔
اگر آپ کو پاکستان کے دیہی علاقوں کی سیر، بائیک رائیڈ اور قدرتی مناظر دیکھنا پسند ہے تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
میری پچھلی ویڈیو کھاریاں سے اتو والا تک کے سفر پر تھی۔ اس ویڈیو میں ہم اپنے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے امرا خورد کی طرف جا رہے ہیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کس شہر یا گاؤں سے ویڈیو دیکھ رہے ہیں۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️
#Atowala #AmraKhurd #BikeRide #PunjabPakistan #VillageLife