Перейти к содержимому

مضاعف کے قواعد

Allama Mansoor Maturidi

0:00 / 0:00

مضاعف کے قواعد

1 855 просмотров · 2 г. назад
Allama Mansoor Maturidi
32,7 тыс. подписчиков
1 855 просмотров · 2 г. назад
قاعدہ ۔14 : مَدَدَ سے مَدَّ • جب دو ہم جنس حروف ایک ساتھ آجائیں، • دونوں متحرک ہوں، • اور پہلے کا ما قبل بھی متحرک ہو • تو پہلے حرف کا دوسرے میں ادغام کرنا واجب ہے۔ • مَدَدَ سے مَدَّ قاعدہ ۔15 : حَاجَجَ سے حَاجَّ • جب دو ہم جنس حروف ایک ساتھ آجائیں، • دونوں متحرک ہوں، • اور پہلے کا ما قبل مدّہ ہو • تو پہلے حرف کا دوسرے میں ادغام کرنا واجب ہے۔ • حَاجَجَ حَاجَّ قاعدہ ۔16 : یَمْدُدُ سے یَمُدُّ • جب دو ہم جنس حروف ایک ساتھ آجائیں، • دونوں متحرک ہوں، • اور پہلے کا ما قبل حرف ساکن ہو • اور وہ مدّہ نہ ہو • پہلے حرف کی حرکت کو نقل کرکے ما قبل کو دے کر • دونوں ہم جنس حروف کا ادغام کرنا واجب ہے، • یَمْدُدُ یَمُدُّ قاعدہ ۔17: دِنَّارٌ سے دِیْنَارٌ • وہ اسم جو فِعَّالٌ کے وزن پر ہو، • اگر وہ مصدر نہ ہو تو • اس کے پہلے عین کلمہ کو یاء سے بدلنا واجب ہے ۔ جیسے:  جیسے دِنَّارٌ سے دِیْنَارٌ۔  قِرْرَاطٌ سے قِیْرَاطٌ  دِوْوَانٌ سے دِیْوَانٌ نوٹ: ادغام کی شرائط:  ان میں سے کوئی حرف تعلیل کا تقاضا نہ کرتا ہو ۔ جیسے:قَوِوَ۔ میں ادغام نہیں ہوگا۔  دونوں حروف(یاء)نہ ہوں ۔ جیسے:حَیِیَ۔ میں ادغام نہیں ہوگا۔  دونوں حروف ایک ہی کلمے میں ہوں۔ یعنی مَکَّنَ نِیْ۔ میں ادغام نہیں ہوگا۔  پہلا حرف ، باب اِفْتِعَال کی(تاء)نہ ہو ۔ جیسے:اِقْتَتَلَ۔ میں ادغام نہیں ہوگا۔