Перейти к содержимому

آفریدی واپسی،قبائل یمن طرز اتحاد خطرناک ڈیڈلائن؛ امریکی سفیرکےپی معاملہ، خان ملاقات،آج فائنل راونڈ

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

آفریدی واپسی،قبائل یمن طرز اتحاد خطرناک ڈیڈلائن؛ امریکی سفیرکےپی معاملہ، خان ملاقات،آج فائنل راونڈ

382 886 просмотров · 12 ч назад
Sabee Kazmi
920 тыс. подписчиков
382 886 просмотров · 12 ч назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi آفریدی واپسی،قبائل یمن طرز اتحاد خطرناک ڈیڈلائن؛ امریکی سفیرکےپی معاملہ، خان ملاقات،آج فائنل راونڈ ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: گورنر راج کی بعد بھی اسٹبلشمنٹ کی بےچینی کم نہ ہوئی جی ایچ کیو کی جانب سے اڈیالہ چکر خان کو منانے کی کوششیں دوسری جانب آج ایک بار پھر خان ملاقات کا دن، کیا بیرسٹر گوہر سمیت اہم رہنماؤں کی خان سے ملاقات ہو گی ۔۔؟ کے پی ایمرجنسی گورنر راج کے خلاف خان بیٹے بھی میدان میں آ گئے ۔۔۔۔ ▪️وزیراعلی سہیل آفریدی کی جبری گمشدگی اور گورنر راج گلے کی ہڈی بن گیا، کےپی قبائل اور آفریدی قبائل کا بڑا جرگہ طلب، قومی اسمبلی اور سیںنٹ کا اہم اجلاس طلب، 10 روز میں پارلیمان سے گورنر راج کی منظوری لازمی، دوسری جانب تحریک انصاف اور محمود اچکزئی کی احتجاج کی کال آج خیبرپختونخوا قیادت کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان ۔۔۔۔ ▪️سانحات کا پاکستان، سانحہ 26 نومبر سانحہ کشمیر سانحہ مرید کے۔۔۔ آج تحریک لبیک پر قیامت برپا ہوئے ایک سال بیت گیا، قاتل اب بھی آزاد دوسری جانب رضوی بردان کو اغواء ہوئے سال گزرنے کے بعد بھی عدالتوں میں پیش نہ کیا گیا ۔۔۔ سیاسی جماعتوں کے سربراہان عمران خان، ماہ رنگ بلوچ، رضوی بردان،شوکت میر ریاستوں کے ہاتھوں اغوا کا شکار ۔۔۔ ▪️شری مزاری کا ضبط بھی جواب دے گیا،ایمان مزاری اور ہادی کیس میں شری مزاری کی سخت گفتگو، قتل کرنا ہے تو قتل کرو جھوٹی عدالتیں بند کرو شری مزاری کی دہائیاں، دوسری جانب سیاست میں مصروف اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑی خبر، بلوچستان ایک بار پھر اہکاروں کے لیے جہنم ثابت، ▪️معاشی تباہی اور قرضوں کی دلدل میں ڈوبے پاکستان کے نام ایک اور عالمی عزاز، پاکستان نے مقروض ملک کی صدرات سنمبھال لی۔ دوسری جانب انصاف کے سب سے بڑے کوٹھے کے چیف کی عیاشیاں، برطانیہ، جنوبی کوریا، جاپان، کے دوروں پر روانگی ▪️یمن کی سعودیہ پر میزائلوں کی برسات سعودی انٹرسپٹ سسٹم بھی جواب دے گیا، یمنی مزائل ٹارگٹ کر جا لگے پورے سعودیہ میں خوف پھیل گیا ۔۔۔ دوسری جانب حوثی باغیوں کی پیش قدمی جاری مزید علاقے فتح کروا لیئے گئے ۔۔۔۔ -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #SabeeKazmi,#SohailAfridi, #GovernorRule, #KhyberPakhtunkhwa, #PakistanArmy, #ImranKhan, #FATA, #Peshawar, #BreakingNews, #UrduNews, #CurrentAffairs, #13October ,#KPEmergency, #GovernorRaj, #AfridiJirga, #PTI, #FieldMarshal, #Yemen, #SaudiArabia ,#PakistanPolitics2026,kpktribes, afridi tribes, Sabee Kazmi 13 October Tuesday, Governor Rule day two, Afridi tribes historical jirga, Sohail Afridi still legal CM Article 232, Peshawar Section 144 curfew, Mahmood Achakzai nationwide call, Imran Khan sons international front, overseas Pakistanis protests, Bannu Aman Police, Good Taliban and Punjab police refusal, Balochistan helicopter crash Nawakili, Gwadar and Mastung attacks, Yemen Ansar Allah fourth day oil facilities, Saudi interceptors failing, 47 Pakistani soldiers claim Bab el-Mandeb, minerals 11 districts Natalie Baker interview, health card budget, 11-member advisory board Summer Haroon Bilour, Long March peaceful but now resistance, Imran Khan 1161 days Adiala, 12 October Musharraf anniversary, martial law plus last options -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------