اصناف ادب ۔۔ اصناف سخن/ شاعری ۔۔ asnaf e adab.. اردو کی شعری اصناف ۔۔ urdu ki shiry asnaf
Urdu Maloomat
0:00 / 0:00
اصناف ادب ۔۔ اصناف سخن/ شاعری ۔۔ asnaf e adab.. اردو کی شعری اصناف ۔۔ urdu ki shiry asnaf
6 638 просмотров · 2 года назад
Urdu Maloomat
7,31 тыс. подписчиков
6 638 просмотров · 2 года назад
اس ویڈیو میں اصناف ادب ( asnaf e adab)اور بالخصوص اصناف سخن یا اصناف شاعری (asnaf e shairy)پر لکچر دیا جا چکا ہے ۔ اس ضمن میں تمام اصناف کی وضاحت کی جا چکی ہے ۔ مثلاً قصیدہ ، مرثیہ ، نعت ، حمد ، مناجات ، منقبت ، ترکیب بند اور ترجیح بند وغیرہ ۔
اردو کی شعری اصناف کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
1. موضوع کے لحاظ سے
2. ہیئت کے لحاظ سے