شہادتِ سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین خلیفہ دوم | حضرت مولانا عبدالواحد قریشی صاحب
Dalayelo Ka Badshah
0:00 / 0:00
شہادتِ سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ امیر المؤمنین خلیفہ دوم | حضرت مولانا عبدالواحد قریشی صاحب
39 просмотров · 12 ч назад
Dalayelo Ka Badshah
24 подписчика
39 просмотров · 12 ч назад
شہادتِ سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، امیر المؤمنین خلیفہ دوم کی عظیم سیرت، بے مثال عدل و انصاف، شجاعت اور دینِ اسلام کے لیے خدمات پر ایمان افروز بیان۔
اس خصوصی بیان میں حضرت مولانا عبدالواحد قریشی صاحب سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی، فضائل، شہادت اور اسلامی تاریخ میں آپ کے عظیم مقام پر روشنی ڈالتے ہیں۔
ویڈیو مکمل دیکھیں، پسند آئے تو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید اسلامی بیانات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔