Alamdar E Karbala | Syed Zaheer Ali Naqvi | New Nohay 2021 | Muharram 2021/1443
Syed Zaheer Ali Naqvi
0:00 / 0:00
Alamdar E Karbala | Syed Zaheer Ali Naqvi | New Nohay 2021 | Muharram 2021/1443
4 260 просмотров · 5 лет назад
Syed Zaheer Ali Naqvi
1,97 тыс. подписчиков
4 260 просмотров · 5 лет назад
Alamdar e Karbala | Syed Zaheer Ali Naqvi | New Nohay 2021 | Muharram 2021/1443
Tittle: Alamdar Ay Karbala
Recited By: Syed Zaheer Ali Naqvi
Poet: Mazhar Abdi (KRC)
Composition: Syed Zaheer Ali Naqvi
Audio Mixing: Folk Studio Fsd (Yaseen Suleman)
Editor: DR. Mirza Amis Amin
D.O.P: Umair Amin
Video: AR Studio Fsd
Specially thanks: Bilal Ahmed and Syed Muhammad Shahzaib Naqvi
(All Social Media Channels)
YouTube: / @syedzaheeralinaqvi4383
Facebook: / syed-zaheer-ali-naqvi-100400921792161
مقتل کی گرم ریت پر گھوڑے سے جب گِرا
علمدارِ کربلا
آقا مدد کو آئیے
دیتا تھا یہ صدا
علمدارِ کربلا
_______
کانوں میں آئی جب صدا رونے لگے حُسین
زینب کے پاس جاکے یہ کہنے لگے حُسین
بچوں کو پیاسا دیکھ کر
قُربان ہوگیا _ علمدارِ کربلا
زینب لپٹ کے بھائی سے کرنے لگیں یہ بین
پہنچو مدد کے واسطے
جاو میرے حُسین
امداد کے لیئے تمہیں
دیتا ہے اب صدا علمدارِ کربلا
غازی کا لاشہ ڈھونڈنے
نکلا علی کا لال
دیکھا کہ دستِ باوفا ریتی پہ ہے پڑا
بازو اُٹھاکے چوم کے
سرور نے کی بُکا علمدارِ کربلا
کُچھ دوُر جاکے دوسرا بازو بھی مل گیا
بازو اُٹھاکے چھاتی سے شہہ نے لگا لیا
بے ساختہ زبان پر
آیا یہ مرثیہ. علمدارِ کربلا
پہنچا اخی کے پاس جب
زہرا کا دلفگار
آقا کا چہرہ دیکھ کر بولا
وفا شعار
شرمندہ ہوں سکینہ کو
پانی نہ دے سکا علمدارِ کربلا
خیموں میں مری لاش کو
مت لے کے جائیے
شرمندگی سے اب مجھے
آقا بچائیے
یہ کہہ کے بند کیں آنکھیں
دنیا سے چل دیا علمدارِ کربلا
مقتل سے لکے آگئے مشک و علم حُسن
کیا مظہر عابدی لکھے زینب کے تھے جو بین
نوحہ یہی ظہیر تھا
پیاسوں میں بھی بپا
علمدارِ کربلا علمدار کربلا
کلام مظہر عابدی
#Alamdar_Ay_karbala #karbla #Nohay2021 #Nohay1443 #SyedZaheerAliNaqvi #Azadari2021 #Muharram2021/1443