Перейти к содержимому

اکبر الہ آبادی اور رتن ناتھ سرشار | سرسید عہد کے دو مختلف فکری رجحان | Tareekh Adab Urdu Part 56

KR Urdu

0:00 / 0:00

اکبر الہ آبادی اور رتن ناتھ سرشار | سرسید عہد کے دو مختلف فکری رجحان | Tareekh Adab Urdu Part 56

5 просмотров · 12 дней назад
KR Urdu
39 подписчиков
5 просмотров · 12 дней назад
ویڈیو "تاریخِ ادب اردو" سیریز کا حصہ 56 ہے۔ اس ویڈیو میں اکبر الہ آبادی کی سوانح حیات، عملی زندگی، فکری رجحانات، طنز و مزاح، مغربی تہذیب اور اندھی مغرب پرستی کے خلاف ان کے رویے اور اہم تصانیف کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر یہ وضاحت کی گئی ہے کہ اکبر جدید تعلیم کے مطلق مخالف نہیں تھے بلکہ ان کی تنقید اندھی مغرب پرستی اور تہذیبی غلامی کے خلاف تھی۔ دوسرے حصے میں پنڈت رتن ناتھ سرشار کی زندگی، لکھنوی تہذیب و معاشرت، صحافتی زندگی اور ادبی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سرشار کی شاہکار تصنیف فسانۂ آزاد اور ان کے اہم ناول سیرِ کہسار کا تعارف اور فنی و ادبی مطالعہ بھی شامل ہے۔ فسانۂ آزاد کے داستانی اور ناولوی عناصر، لکھنوی معاشرے کی بھرپور عکاسی، مزاحیہ اسلوب اور اہم کرداروں، خصوصاً خوجی، کا جائزہ بھی اس لیکچر کا اہم حصہ ہے۔ اس ویڈیو میں موجود تمام معلومات اردو ادب کے طلبہ، محققین اور اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والے ناظرین کے لیے مفید ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لیکچر اساتذہ، اور Urdu Lecturer، SS Urdu، KPPSC، PPSC اور دیگر Competitive Exams کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اس علمی سلسلے کی تمام ویڈیوز آپ تک سب سے پہلے پہنچ سکیں۔ اور تاریخِ ادبِ اردو کی مکمل پلے لسٹ دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کا وزٹ ضرور کریں۔ #اردو_ادب #تاریخِ_ادب_اردو #اردو_نثر #اردو_شاعری #UrduAdab #UrduAdabKiTareekh #HistoryOfUrduAdab #UrduLiterature #UrduZaban #UrduNasar #UrduPoetry #UrduLecturerTestPreparation #SSUrduTestPreparation #PPSCPreparation #KPPSCPreparation #CompetitiveExams #BSUrduNotes #MAUrduLectures #SirSayeedTakhrik #ALiGharTakhrik #اکبر_الہ_آبادی #رتن_ناتھ_سرشار #فسانہ_آزاد #سیر_کہسار #سرسید_عہد #اردو_ناول #اردو_نثر #طنز_و_مزاح