سلسلة: دروس و مواعظ | سعادت کے اسباب | زیان احمد حفظه اللّٰه
An Najihun Institute
0:00 / 0:00
سلسلة: دروس و مواعظ | سعادت کے اسباب | زیان احمد حفظه اللّٰه
402 просмотра · 4 дн. назад
An Najihun Institute
7,22 тыс. подписчиков
402 просмотра · 4 дн. назад
انسان کی تمام کوششوں کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ کسی طرح اسے دل کا سکون نصیب ہو جائے، بے قراری کم ہو جائے اور غم و پریشانی سے نجات مل جائے۔
اسی لیے کوئی شخص یا تو مال میں سکون تلاش کرتا ہے، یا کوئی دنیاوی آسائشوں میں، اور کوئی شخص اپنی خواہش کی
تکمیل کے ذریعے سکون حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
‼️مگر کیا ان سب چیزوں کا حصول انسان کو وہ سکون و اطمینان دیتا ہے جس کی وہ تلاش میں ہے؟؟
حقیقت تو یہ ہے کہ سعادت کا تعلق صرف انسان کے ظاہری حالات سے نہیں بلکہ اس کے دل کی کیفیت سے ہے!!
-----------------------------------------------------------
TIMESTAMPS
00:00 INTRO
00:46 چند تمہیدی باتیں
03:43 سعادت کی تعریف
05:23 حقیقی سعادت کب ملتی ہے؟
07:00 موضوع سے متعلق ایک ضروری بات
14:26 حقیقی سعادت کیسے حاصل ہو سکتی ہے؟
20:51 سعادت حاصل کرنے کے اسباب
27:35 پہلا سبب: ایمان اور عملِ صالح
33:32 دوسرا سبب: اخلاص
44:52 اخلاص کے بجائے دکھلاوے کےلیے عمل کرنے والے کا حکم؟
50:22 تیسرا سبب: الله تعالیٰ کی اطاعت میں نیکی کے کام کرنا
1:05:54 چوتھا سبب: گناہوں کو چھوڑ دینا
1:13:10 کیسے معلوم ہو کہ ایک شخص سعادت مند زندگی گزار رہا ہے؟
1:15:57 END
-----------------------------------------------------------
An Najihun, your source of authentic Islamic knowledge, inspiration, and guidance. Our mission is to educate and nurture faith in the hearts of Muslims across the globe, focusing on the teachings of the Quran and Sunnah upon the Manhaj of Salaf.
-----------------------------------------------------------
Follow Us on Social Media for More Content
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaEu...
Instagram: / annajihuninstitute
Facebook: / annajihun
🔔 Don’t forget to Subscribe and click the bell icon to stay updated on our latest lectures and Dawrats.
📌 سعادت کیا ہے اور اس کے اسباب کون سے ہیں، اس درس میں جانیے۔