Перейти к содержимому

لونا کلب بمقابلہ مدثر کھرل+فیصل شاہ+سیف بلوچ | شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ | فائنل میچ | ضلع فیصل آباد

ZubAir LoOna Official

0:00 / 0:00

لونا کلب بمقابلہ مدثر کھرل+فیصل شاہ+سیف بلوچ | شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ | فائنل میچ | ضلع فیصل آباد

2 973 просмотра · 1 г. назад
ZubAir LoOna Official
6,32 тыс. подписчиков
2 973 просмотра · 1 г. назад
🔥 سپر 4 شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ فائنل 🔥 📍 مقام: 100 چک رڑ کا، ضلع فیصل آباد 📅 تاریخ: 06 ستمبر 2025 ⚡ فائنل مقابلہ: لونا کلب 🆚 مدثر کھرل + پیر فیصل شاہ + سیف بلوچ ✨ یہ فائنل میچ انتہائی شاندار اور سنسنی خیز رہا۔ کھیل میں زبردست شمشیں ، ڈیفنس اور عوام کا جوش و خروش عروج پر تھا۔ خاص طور پر داد خان پٹھان کی کمال کی شوٹنگ اور بال مارنے کے بعد خطرناک اشارے میچ کی جان بن گئے۔ شائقین کا شور شرابہ اس بات کا ثبوت تھا کہ یہ میچ یادگار تھا۔ ✅ جو کچھ آپ کو یہاں ڈسکرپشن اور تھم نیل پر لکھا نظر آ رہا ہے ان شاء اللہ وہی ویڈیو کے اندر بھی ملے گا۔ اگر آپ ویڈیو پوری دیکھیں گے تو پورے میچ کا اصل مزہ آئے گا۔ 👉 مزید شوٹنگ والی بال میچز دیکھنے کے لیے چینل zUbAiR lOoNa OfFiCiAl کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ ہر نیا میچ سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔