پشاور محمدزئی میں فریق اول ملک لال شیر ملک جان شیر فریق دوم ملک ادم ۔ملک کاظم کے درمیان دشمنی
Farad Ullah official
0:00 / 0:00
پشاور محمدزئی میں فریق اول ملک لال شیر ملک جان شیر فریق دوم ملک ادم ۔ملک کاظم کے درمیان دشمنی
390 350 просмотров · 2 года назад
Farad Ullah official
1,7 тыс. подписчиков
390 350 просмотров · 2 года назад
پشاور محمدزئی میں الحمداللہ فریق اول ملک لال شیر ملک جان شیر فریق دوم ملک ادم ۔ملک کاظم کے درمیان دشمنی دوستی میں تبدیل جرگہ مشران حاجی شفیع ۔حاجی سلیم ۔ملک زاہد ۔افتخار خان انتھک کوششوں سے دوستی میں بدل گئی اور دونوں فریقین نے اللہ کی رضا کے لئے ایک دوسرے کو معاف کرتے ہوئے آپس میں بھائی بندی کے تحت زندگی گزارنے کا عہد کیا جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے دونوں فریقین اور خصوصاً فریق اول کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جرگہ ممبران کی بات مان کر فریق دوم سے صلح کر لیا مقررین نے کہا کہ اسلامی معاشرہ ہمیں اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور تمام مسلمانوں کی اولین ذمہ داری ہے کہ نہ صرف پر امن رہے بلکہ دکھ اور مصیبت کے اس گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں