Перейти к содержимому

Jahan Numa: Iran Says No Talks After US Seizes Ship — Pakistan Prepares

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Jahan Numa: Iran Says No Talks After US Seizes Ship — Pakistan Prepares

139 787 просмотров · 4 месяца назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
139 787 просмотров · 4 месяца назад
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ امریکہ کے مطابق یہ جہاز ناکہ بندی کی خلاف ورزی کر رہا تھا، ایران نے اس اقدام کو “بحری قزاقی” قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا جواب دیا جائے گا اور یہ بھی کہا ہے کہ امریکہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔ لیکن اس کے باوجود پاکستان میں مذاکرات کے اگلے دور کی تیاری جاری ہے اور اسلام آباد میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ میزبان: غضنفر حیدر ایڈیٹر: جاوید سومرو پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، عالیہ نازکی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR