Перейти к содержимому

Jinnah hospital BHT khuwar huy😮‍💨 | Finally C.T Scane Ho Gaya

Ali Arain • 1 M Views • 1 Day Ago

0:00 / 0:00

Jinnah hospital BHT khuwar huy😮‍💨 | Finally C.T Scane Ho Gaya

6 просмотров · 1 час назад
Ali Arain • 1 M Views • 1 Day Ago
274 подписчика
6 просмотров · 1 час назад
آج صبح میں گھر سے سیدھا جناح ہسپتال کراچی گیا تھا اپنے بیٹے کا سی ٹی اسکین کرانے کے لیے۔ یہ میرا تیسرا چکر تھا۔ صبح 2 سے 3 گھنٹے انتظار کرنے کے بعد بھی میرے بیٹے کا سی ٹی اسکین نہیں ہوا، بہت زیادہ رش تھا۔ اس کے بعد میں مایوس ہو کر گھر آ گیا لیکن پھر شام میں میں دوبارہ جناح ہسپتال گیا۔ شام میں بھی 4 سے 5 گھنٹے کی محنت اور انتظار کے بعد آخر کار میرے بیٹے کا سی ٹی اسکین ہو گیا۔ اس ویڈیو میں میں نے پورا دکھایا ہے کہ جناح ہسپتال میں سی ٹی اسکین کے لیے کتنا ٹائم لگتا ہے، کتنا رش ہوتا ہے اور کیا کیا پروسیجر سے گزرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ بھی جناح ہسپتال جا رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے بہت کام آئے گی۔ اللہ کا شکر ہے کہ میرے بیٹے کا اسکین ہو گیا۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور سبسکرائب ضرور کریں۔ #jinnahhospitalkarachi #ctscan #jinnahhospital #karachi #hospitalvlog #governmenthospital